" /> Hassan Hamid | RJ Banna - The Youngest Chess Player - Zidane Hamid

Hassan Hamid | RJ Banna – The Youngest Chess Player

Description

Hassan Hamid also knows as RJ Banna who is Youngest Radio Presenter just at the age of 4 is also the Youngest Chess Player having a lot of potential and brain power.

سکا شمارشطرنج کے کم عمر ترین کھلاڑیوں میں کیا جاتا ہے۔ شطرنج اس کا پسندیدہ کھیل ہے اسکا ماننا ہے کہ مات تو ہر مقابلے کا لازمی حصہ ہوتا ہے لیکن مات سے پہلے شہ دے کر حریف کھلاڑی کو گھیرے میں لینا اور شکست قبول کرنے کے لیے مجبور کرنا صرف شطرنج میں ہی ممکن ہے۔آج کی دنیا میں شطرنج کھیلنے کا گر ہر شعبۂ حیات میں استعمال ہو رہا ہے، خاص طور پر سیاست کے میدان میں۔ جیسے جیسے تعلیم حاصل کرنے کا شوق بڑھتا جارہا ہے، شطرنج ہر مرحلے پر کھیلی جانے لگی ہے۔ بساط بچھانے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی، صرف اپنا مہرہ بڑھا دینا کافی ہوتا ہے۔ بزرگ شاعر علقمہ شبلی فرماتے ہیں : میں نے دیکھا ہے پیادوں کو بھی آگے شبلیشاہ کو ، مان لوں کیوں ، مات نہیں ہو سکت

Facebook: http://facebook.com/RJHassanhamid

Web: http://www.thebanna.com